اشاعتیں

دوسری ٹیسٹ پوسٹ

تصویر
  آپ نے ناموں پر کچھ غور کیا؟ لڑکوں کے نام آپس میں ہم قافیہ تھے جن میں ردیف احمد تھا۔ اور لڑکیوں کے نام بھی ہم قافیہ تھے اور بانو بطورِ ردیف آیا تھا۔ کچھ غلط بھی نہیں تھا، سب ایک ہی شاعر کا کلام تو تھا، غزل کے شعروں کی مانند۔ ہاں، بانو کا لفظ اب متروک ہوتا جا رہا ہے۔ ویسے بانوئے مصر حضرت زلیخا کوکہا جاتا ہے اور بانو  در حقیقت نوشیرواں کی پوتی کا لقب ہے، یعنی شہر بانو کا۔ اردو میں یہ لفظ ملکہ (وہ عورت جسے شاہی اقتدار یا تفوق حاصل ہو) کا ہم معنی ہے۔

MY TEST POST

تصویر
دو سائیڈ بارز، پوسٹ کی تمام معلومات (تاریخ، مصنف، زمرے، ٹیگز، تبصرے) سب پوسٹ کے ساتھ اوپر کی طرف ہیں۔ مینو دائیں طرف کی سائیڈ بار میں ہیں۔ دو مینوز ہیں، جن میں سے ایک سوشل لنکس کا ہے۔ دائیں سائیڈ بار اور کمنٹس کا رنگ ایک جیسا ہے۔ صرف ایک رنگ منتخب کرسکتے ہیں۔ باقی رنگ مقررہ پیلیٹس سے تبدیل ہوتے ہیں۔ ہیڈنگ فونٹ سائز نارمل پر بھی بہت بڑا ہے۔ ایک ہی وقت میں ساری پوسٹ مکمل نظر آتی ہے۔ ساری سرخیاں دائیں طرف ہیں۔ اور یہ بھی ایک پکچر کی طرح بہت خوبصورت ہے۔ خوبصورت تصویر