MY TEST POST
دو سائیڈ بارز، پوسٹ کی تمام معلومات (تاریخ، مصنف، زمرے، ٹیگز، تبصرے) سب پوسٹ کے ساتھ اوپر کی طرف ہیں۔ مینو دائیں طرف کی سائیڈ بار میں ہیں۔ دو مینوز ہیں، جن میں سے ایک سوشل لنکس کا ہے۔ دائیں سائیڈ بار اور کمنٹس کا رنگ ایک جیسا ہے۔ صرف ایک رنگ منتخب کرسکتے ہیں۔ باقی رنگ مقررہ پیلیٹس سے تبدیل ہوتے ہیں۔ ہیڈنگ فونٹ سائز نارمل پر بھی بہت بڑا ہے۔ ایک ہی وقت میں ساری پوسٹ مکمل نظر آتی ہے۔ ساری سرخیاں دائیں طرف ہیں۔

Good Theme
جواب دیںحذف کریںThanks
حذف کریںشکریہ
حذف کریں